کھیل

اس کیٹا گری میں 14 خبریں موجود ہیں

آخرکار پاکستان کو فتح نصیب، بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں سات وکٹوں سے فتح حاصل کرتے ہوئے چار میچوں میں شکست کا سلسلہ ختم کر دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل کے کھانے سے انکار،بریانی اور لذیذ پکوان آڈر کردئیے

پاکستان کا اگلا میچ 31 اکتوبر کو ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں ایک اہم میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوگا۔  اپنے اہم میچ سے قبل، بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم نے اپنے موجودہ ہوٹل میں کھانا کھانے سے انکار…

سیمی فائنل کھیلنے کی تھوڑی سی امید اب بھی باقی، پاکستان کس طرح پہنچ سکتا ہے؟

جنوبی افریقہ سے اہم میچ ہارنے کی بعد پاکستان کا ورلڈکپ سیمی فائینل میں پہنچنا اب انتہائی مشکل ہوچکا ہے، تاہم اب بھی تھوڑی سی امید باقی ہے۔ پاکستان کے اب ورلڈ کپ میں چھ میچوں سے کل چار پوائنٹس…

آئی سی سی نے غلطی کو تسلیم کرلی، سابق بھارتی کرکٹر کی بھی شدید تنقید

آئی سی سی نے بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے اہم میچ کے دوران ڈی آر ایس میں خامی کا اعتراف کیا ہے۔ چنئی میں گزشتہ روز ہونے والے کانٹےدار مقابلے میں جنوبی افریقہ نے…

پاکستان کیخلاف فتح پر افغانیوں سے زیادہ بھارتی خوش

افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میچ جیت لیا۔ افغانستان نے ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان کے 283 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا،…

اسٹیدیم میں نماز کیوں ادا کی؟ بھارتی وکیل کا محمدرضوان کیخلاف شکایت

رضوان اب ہندو انتہا پسند وکیل کا نشانہ ہے جس نے پاکستانی ٹی وی میزبان زینب عباس کے بارے میں جھوٹ پھیلایا تھا۔ محمد رضوان نے 6 اکتوبر 2023 کو ہالینڈ کے خلاف پاکستان کے ورلڈ کپ میچ کے دوران…

نریندرامودی اسٹیڈیم میں ویرات کوہلی سے جرسی کیوں لی،وسیم اکرم کی بابراعظم پر شدید تنقید

وسیم اکرم نے کل کے پاک بھارت میچ کے بعد احمد آباد اسٹیڈیم میں ویرات کوہلی سے شرٹ لینے پر بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر یہ وائرل ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم…

فیفاورلڈکپ 2034 کی میزبانی: پاکستان کا سعودی عرب کے حمایت کا اعلان

پاکستان نے باضابطہ طور پر 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی بولی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان، ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق، پاکستان 2034 فیفا ورلڈ کپ…

پاک بھارت ٹاکرا:احمدآباد میں پرائیویٹ جیٹ طیاروں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ،ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی

احمد آباد ایئرپورٹ پر، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم ترین میچ کے بعد نجی طیاروں کی آمدورفت میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں…

بابراعظم کے ماہانہ تنخواہ کتنی؟،سنٹرل کنٹریکٹ کا نیا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کے معاہدے کے مطابق اے کیٹیگری میں شامل کرکٹرز کو ماہانہ 45 لاکھ روپے ملیں گے جب کہ بی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے…