بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 36 خبریں موجود ہیں

فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران اشرافیہ ہیں، روسی صدر

روس کے صدر پیوٹن نے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے امریکہ کی حکمران اشرافیہ اور ان کے حواریوں کو ذمہ دار ٹھرایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق، اپنی سیکورٹی کونسل، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے…

ترک صدر کا مظاہرے سے اسرائیل کیخلاف سخت بیان، اسرائیل نے سفارتی عملہ واپس بلا لیا

ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے ایک بڑے فلسطینی حامی مظاہرے کے دوران حامیوں کے ایک بڑے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا، کہ ہم اسرائیل کو دنیا کے سامنے ایک جنگی مجرم کے طور پر پیش کرینگے، اور ہم…

اے اللہ، اے اللہ، تیرے سوا یہاں کوئی باقی نہیں رہا-غزہ کے مسجد سے اعلان نے دل چیردئیے

اسرائیل کے زمینی حملے کے بعد غزہ کی مساجد سے ایک پیغام نشر کیا گیا، جس میں مسلمانوں کو متنبہ کیا گیا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو دبانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراداد بھاری اکثریت سے منظور

اسرائیل اور فلسطینی گروپ حماس کے درمیان ہنگامی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قراداد منظور کرلی گئی۔ 22 عرب ممالک کے اتحاد کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کو 120 ووٹوں سے منظور…

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، دنیا سے رابطہ مکمل کٹ گیا

غزہ پر اسرائیلی زمینی اور فضائی حملوں کے نتیجے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ مزید برآں، غزہ کا مواصلاتی ڈھانچہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، اور بیرونی دنیا سے تمام تعلقات منقطع ہو چکے ہیں۔ الجزیرہ…

شہید بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والے رام مندر کی افتتاحی تقریب میں نریندرمودی شرکت کرینگے

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کا افتتاح بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں ہونے والا ہے، مودی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری…

سعودی عرب کا غزہ کا محاصرہ جلد از جلد ختم کرانے کا مطالبہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کہا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

غزہ میں جنگ بندی کا سلامتی کونسل کی قراداد ناکام

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کے روز روس کی تیار کردہ ایک قرارداد کو مسترد کر دیا جس میں حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ کے تنازعے میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔…

اسرائیل ‘حق دفاع’ کے دائرہ کار سے باہر نکل چکا ہے،چین

چین کے مطابق غزہ کے لوگوں کے خلاف اسرائیل کے اقدامات اپنے دفاع سے بالاتر ہیں اور اسے اجتماعی سزا کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی اور ان کے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان…

اسرائیل نے اگر زمینی حملہ کیا تو صورتحال مزید سنگین ہوجائےگا،ایران

ایران کے مطابق اگر اسرائیل نے اپنی مجرمانہ سرگرمیاں بند نہ کیں تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے فرانس سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں…