اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 58 خبریں موجود ہیں

عمران خان کو آہستہ زہر دینے کے خبر میں کوئی سچائی نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان نے وکلاء کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عیادت کی اور ان کی بہترین صحت کی تصدیق کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر…

افغان مہاجرین کو وطن واپسی سے روکنے کی مذموم سازش کا پردہ فاش ہو گیا

افغان شہریوں کے لیے قائم کیے گئے کیمپ یا ان کی نقل و حرکت کے دوران واپسی کے عمل کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش کا منصوبہ بےنقاب ہوگیا ہے۔ افغان باشندوں کو وطن واپسی سے روکنے کے لیے ذرائع…

اسرائیل کا فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بڑا حملہ، درجنوں لوگ شہید

فلسطینی حکام نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں درجنوں شہری مارے گئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق منگل کو پیش آنے والے اس واقعے میں 50 سے…

ڈیڈ لائن ختم: غیرقانونی افغان شہریوں کے پکڑ دھکڑ شروع

ڈیڈ لائن گزرتے ہی غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا، کراچی میں چار افغان باشندوں کو حراست میں لے کر حراستی مرکز لے جایا گیا۔ کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی…

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے نگران حکومت کے جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید قبائیلی اضلاع میں ایلیٹ فورس کا قیام کرتے ہوئے ان کی جدید طرز پر تربیت کا فیصلہ…

غزہ کی امداد میں رکاوٹیں ڈالنا جنگی جرم قرار دی جاسکتی ہے، انٹرنیشنل کرئیمنل کورٹ

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی امدادی سامان میں رکاوٹ کو مجرمانہ فعل قرار دیا جا سکتا ہے۔ قاہرہ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران، انٹرنیشنل کرئیمنل کورٹ کے…

ممتاز عالم دین طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاںبحق

پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے لیے گولی کا زخم جان لیوا ثابت ہوا۔ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کو سینے میں گولی لگی، ہسپتال لے جایا گیا جہاں علاج کے…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار کمی کا امکان

یکم نومبر کو تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے…

غزہ مارچ: اسلام آباد میں جماعت اسلامی کارکن اور انتظامیہ آمنے سامنے، اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے غزہ مارچ کی اجازت نہ ملنے کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے جماعت اسلامی کے ارکان اور رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ اتوار کو اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے سامنے…

نگران حکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرانے سے انکار

نگران حکومت کا عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکورٹی رسک قرار دے کر معذرت کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 19 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے، جس…