اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 58 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں آج جشن عیدمیلادالنبیﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہاہے

کراچی شہر سمیت ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی عقیدت و احترام، مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ صبح فجر کی نماز کے بعد ملک بھر میں لوگوں نے عید میلاد…

کراچی والوں کیلۓ بجلی مزید مہنگی،کے الیکٹرک کا بجلی کی فی یونٹ میں 4 روپے 46 پیسے کا اضافہ  

کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ  مہنگی کردی۔ کراچی کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا فیصلہ نیپرا نے باضابطہ منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو…

سپریم کورٹ محبت کے شادیوں کے خلاف نہیں،ترجمان عدالت عظمیٰ

اسلام آباد:پاکستان کی سپریم کورٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ عدالت محبت کی شادی کے خلاف کوئی مؤقف نہیں رکھتی۔ بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں، سپریم کورٹ آف پاکستان کے نمائندے نے میڈیا رپورٹس کی…

ذہن سے نکال دیں،سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا سلسلہ اب نہیں چلےگا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ چونکہ زیر سماعت مقدمات کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لیے سپریم کورٹ جا کر تاریخ لینے کا تصور نہ کیا جائے۔ اس کے بجائے، ایک تاریخ کو نوٹس اور اگلی…

عمران خان اور پی ٹی آئی کے بغیر بھی شفاف انتخابات ممکن ہے،نگران وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگلے سال عام انتخابات ہوں گے اور جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کے رہنماؤں کی شرکت کے بغیر بھی شفاف انتخابات کا…

لاپتہ صحافی عمران ریاض خان بلاآخر بازیاب،بحفاظت گھر پہنچ گئے

سیالکوٹ:پنجاب کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ڈاکٹر عثمان انور نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ چار ماہ سے زائد عرصے سے لاپتہ ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو کامیابی سے بازیاب کر لیا گیا…

امریکہ جانے کیلۓ پاکستانیوں کے ویزہ درخواستوں میں 249 فیصد اضافہ

پاکستان سے امریکہ میں داخلے کے خواہشمند افراد نے 2021 کے مقابلے 2022 میں 248 فیصد زیادہ ویزا درخواستیں جمع کرائیں۔ گیلپ پاکستان کی حالیہ تحقیق کے مطابق، ویزہ درخواستوں میں اضافے کی وجہ ممکنہ طور پر 2022 میں COVID-19…

نگران وزیراعظم 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں سالانہ اجلاس کا آغاز آج نیویارک میں ہونے جا رہا ہے۔ اس تقریب میں دنیا بھر…

فل کورٹ بینچ،سپریم کورٹ بل پر آج قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت کرےگا

اسلام آباد:’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023′ کو چیلنج کرنے والی نو درخواستوں کی سماعت آج چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی طرف سے قائم فل کورٹ بینچ کرے گی۔ “پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ” کے خلاف دائر…

محکمہ موسمیات کی اہم پیشن گوئی،ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان اور کشمیر کے تمام علاقوں…