اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 58 خبریں موجود ہیں

 23 اگست سے تیزہواؤں اور گرچ چمک کیساتھ ملک بھر میں بارشیں، محکمہ موسمیات  

محکمہ موسمیات نے 23 اگست سے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ندیوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں زیر آب آنے کے امکانات کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو چوکس…

پولیس گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو اٹھا کر لے گۓ، شیریں مزاری

اسلام آباد: ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ خاتون پولیس اہلکار اور نامعلوم مرد ان کے گھر میں گھس آئے اور ان کے بیٹی کو اغوا کر لیا ہے۔ اسلام آباد کی ترنول پولیس کے مطابق سابق وفاقی…

کراچی سے اسلام آباد جانے والے بس میں آگ لگنے سے 20 مسافر زندہ جل گۓ

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس میں آگ لگنے سے 20 مسافر جاںبحق ہوۓ ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئ ہیں۔ یہ حادثہ فیصل آباد…

شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار کی رہاٰئ کا حکم، ایم پی او جاری کرنے پر ڈی سی اور ایس ایس پی اسلام اباد فرد جرم عائد

اسلام آباد:شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کی تحت گرفتاری معطل کرتے ہوۓ دونوں کی رہایئ کا حکم جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہریار آفریدی کی نظر بندی کو چیلنج…

سویڈن میں شاہی محل کے سامنے ایک بار پھر قرآن پاک شہید

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد کی موجودگی کے باوجود دو افراد نے شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کے نسخے کی بے حرمتی کی اور کتاب کے کچھ صفحات کو آگ لگا دی۔ بین…

چیئرمین پی ٹی ائی کو وہی سہولیات آڈر کرینگے جو جیل کے قوانین کے مطابق ہو، اسلام اباد ہایئکورٹ

اسلام اباد: اسلام اباد ہایئکورٹ میں چیئرمین پی ٹی ائی کے وکلا کی طرف سے عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست دایئر کی گئ ہے جس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سماعت اج ہورہی…

باجوڑ خودکش حملےمیں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور کا وزٹ کیا جہاں کور کمانڈر پشاور نے دونوں کا استقبال کیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کو بتایا گیا کہ خودکش…

بابوسر ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی گہرے کھای میں جا گری

بابوسر ٹاپ کے علاقے گیتی داس کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی گہری کھای میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افرار جانبحق اور 4 زخمی ہوگۓ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ…