اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 58 خبریں موجود ہیں

بینکر لوگوں سے کروڑوں کا فراڈ کرکے امریکہ فرار

مہنگائی کے اس دور میں جہاں لوگ دو وقت کی روٹی کیلۓ ترس رہے ہیں وہیں پر فیصل آباد میں ایک نجی بینک کا ایریا مینیجر نے مبینہ طور پر آٹھ برانچوں میں 500 سے زائد اکاؤنٹ ہولڈرز کو 60…

سعودی عدالت نے 11 پاکستانیوں کو قید اور ملک بدری کی سزا سنا دی

ریاض میں سعودی عدالت نے ایک فیصلہ جاری کرتے ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کے ایک گروپ کو غبن کے الزام میں جیل اور بعد ازاں ملک سے بے دخل کرنے کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی…

پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کو انتہائی سمجھداری سے ناکام بنایا، آرمی چیف

پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں یوم دفاع کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ملک کی مسلح افواج نے فوج پر عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کا…

ای ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز، موبائل بنا آپ کا لائنسس

پنجاب پولیس نے شہریوں کی سہولت کو بڑھانے کے لیے الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس کااجراءکردیا ہے۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق، آئی جی پنجاب عثمان انور نے لوگوں کو شہری ویب سائٹ DLIMS پر رجسٹریشن کی ہدایت کی ہے۔ (DLIMS) کی…

کراچی: ویگو ڈالے سے بچوں کو روندنے والا ڈرائیور گرفتار

کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے گلشن اقبال میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ویگو سے روندنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال کے اتوار بازار کے…

عمرہ سے آنیوالی خاندان کے گاڑی کو حادثہ، خاتون سمیت 5 جاںبحق

عمرہ سے واپس آنے والے خاندان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے علاقے روات ٹی چوک کے قریب اہل خانہ کی گاڑی اس وقت…

عمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد:آج اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کیس میں اپنی سزا کی معطلی کی درخواست پر فیصلہ سنانے والی ہے۔ توشہ خانہ کیس میں…

بجلی کی بےتحاشہ بلز، نگران حکومت کا بڑا فیصلہ

نگران وزیراعظم انور حق کاکڑ نے بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر غور کے لیے آج فوری اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے بیان کے مطابق بجلی کے…

عمران خان کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف سپریم کورٹ میں شکایت درج کرادی۔ اپنی درخواست میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف تمام مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور یا…

ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ بیرسٹر سمیر کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر جسٹس وحید خان نے سماعت کی۔ الیکشن کمیشن…