ibrar2643

اس کیٹا گری میں 175 خبریں موجود ہیں

صدر اور چیف الیکشن کمشنر میں اتفاق، الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں انتخابات کا اعلان

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی…

عمران خان کو آہستہ زہر دینے کے خبر میں کوئی سچائی نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

ڈاکٹر فیصل سلطان نے وکلاء کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عیادت کی اور ان کی بہترین صحت کی تصدیق کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر…

عمران خان کا وکلا سے عوامی حقوق کی تحریک چلانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے ملک بھر کے وکلاء پر زور دیا کہ وہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نچلی سطح پر کوششوں کو منظم کریں، جس…

شیل پیٹرولیم نے اپنے 77.42 فیصد شیئرز سعودی کمپنی وافی کو فروخت کردئیے

شیل پاکستان لمیٹڈ نے اپنے اکثریتی 77.42 فیصد حصص سعودی فرم وافی انرجی کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شیل نے کہا کہ یہ اقدام اس کے نقل و حرکت کے نیٹ ورک کو بڑھانے کے اس کے عزائم…

افغان مہاجرین کو وطن واپسی سے روکنے کی مذموم سازش کا پردہ فاش ہو گیا

افغان شہریوں کے لیے قائم کیے گئے کیمپ یا ان کی نقل و حرکت کے دوران واپسی کے عمل کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش کا منصوبہ بےنقاب ہوگیا ہے۔ افغان باشندوں کو وطن واپسی سے روکنے کے لیے ذرائع…

اسرائیل کا فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بڑا حملہ، درجنوں لوگ شہید

فلسطینی حکام نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں درجنوں شہری مارے گئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق منگل کو پیش آنے والے اس واقعے میں 50 سے…

ڈیڈ لائن ختم: غیرقانونی افغان شہریوں کے پکڑ دھکڑ شروع

ڈیڈ لائن گزرتے ہی غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا، کراچی میں چار افغان باشندوں کو حراست میں لے کر حراستی مرکز لے جایا گیا۔ کراچی سمیت ملک بھر میں غیر قانونی…

آخرکار پاکستان کو فتح نصیب، بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں سات وکٹوں سے فتح حاصل کرتے ہوئے چار میچوں میں شکست کا سلسلہ ختم کر دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی…

فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران اشرافیہ ہیں، روسی صدر

روس کے صدر پیوٹن نے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے امریکہ کی حکمران اشرافیہ اور ان کے حواریوں کو ذمہ دار ٹھرایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق، اپنی سیکورٹی کونسل، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے…

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے نگران حکومت کے جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس اور لیویز کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید قبائیلی اضلاع میں ایلیٹ فورس کا قیام کرتے ہوئے ان کی جدید طرز پر تربیت کا فیصلہ…