آئی ٹی اور ڈیٹا سائنسز کا چار سالہ پروگرام اب صرف چھ ماہ میں کرے

گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری محی الدین وانی نے اعلان کیا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ڈیٹا سائنسز کے چار سالہ پروگرام کو مکمل ہونے میں اب چھ ماہ لگیں گے۔

محی الدین وانی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ گلگت بلتستان نے بھارتی یونیورسٹی سسٹم کو اپنا لیا ہے۔

ان کے مطابق بھارتی سیاست دان ششی تھرور کی ایک ویڈیو بھارتی یونیورسٹی کے ماڈل کی دریافت کا باعث بنی، جس کے بعد گلگت بلتستان کی ایک مقامی یونیورسٹی نے اسے نافذ کیا ہے۔

مزید، گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری کے مطابق، اس تعلیمی ماڈل میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیٹا سائنس کے کورسز شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں