گرفتاری کے وقت عمران خان کیساتھ گاڑی میں بیٹھا یہ شخص کون ہے؟

گزشتہ روز چیرمین پی ٹی ائی عمران خان کو لاہور میں زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار اٹک جیل منتقل کیا گیا۔

ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مسکراتا ہوا شخص خان صاحب کے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہے۔ یہ آدمی کوئی اور نہیں بلکہ کیپٹن ریٹایرڈ ملک لیاقت علی ہے یہ پولیس میں ایس ایس پی سی ائی اے کے عہدے فائز ہے۔

یاد رہے کہ لیاقت صاحب کے پی کے کی ضلع لوئر دیر میں ڈی پی او بھی رہ چکے ہے پورے ضلع میں ایک ایماندار افسر کے طور پر
جانے جاتے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں